وزیر اعظم عمران خان اور عثمان بزدار کے درمیان اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کے انتظامی امور کی اصلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس…