براؤزنگ ٹیگ

inflation

ترکیہ: اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی

انقرہ:ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی آگئی ۔ سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائسز کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ …

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

لندن:بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں مزید 0.25 فیصد اضافہ کردیا ہے۔بینک آف انگلینڈ نے مسلسل 12 ویں بار شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔اس اضافے سے برطانیہ میں شرح سود 4.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ برطانوی مرکزی بینک کے مطابق اب کساد بازاری…

یکم مارچ سے دودھ کی قیمت 170 روپے فی لٹر ہو گی، شاکر عمر گجر

لاہور: ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (ڈی سی ایف اے) کے صدر شاکر عمر گجر نے فارم گیٹ پر دودھ کی قیمتوں کا تخمینہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 روپے فی لٹر اضافہ ہوگا اور نئی قیمت یکم مارچ سے نافذ العمل ہو گی جو 170 روپے فی…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے، علی محمد خان

مردان: وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے۔   پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وفاقی وزیرمملکت علی محمد خان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے…

ملک میں مہنگائی ہے اور اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

  سرگودھا: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نااہل وزیراعظم کا مقابلہ کرنے کے لئے اعلان جنگ کر کے 27 فروری کو اسلام آباد کیلئے نکلیں گے کیونکہ ملک میں مہنگائی ہے اور اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہیں۔   سرگودھا میں جلسے سے…

تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے، حماد اظہر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی…

رواں ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد: حالیہ ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد کی معمولی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 19.82 فیصد برقرار ہے۔   وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار…

عالمی سطح پر خوراک کی قیمتیں 10 سال کی بلند ترین سطح پر

پیرس : خوراک کی عالمی قیمتیں پچھلے سال کے مقابلے میں اوسطاً 28 فیصد اضافہ کے ساتھ 2021 میں 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کا فوڈ پرائس انڈیکس جو عام طور پر تجارت کی جانے والی…

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے مہنگائی میں کمی کی نوید سنا دی

لاہور: وفاقی وزیر توانائی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءحماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی کا احساس ہے اسی لئے مہنگائی کی لہر آتے ہی حکومت نے ہر گھر کو صحت کارڈ کی سہولت دی ہے تاہم حکومت کی بہتر پالیسیوں کے باعث پاکستان…

غریب آدمی پر صرف 2 ار ب روپے کے ٹیکس سے کون سا مہنگائی کا طوفان آئے گا؟ وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں 343 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پر نظرثانی کی گئی اور 70 ارب روپے کے ٹیکس چھوٹ میں لگژری آئٹم شامل ہیں جبکہ عام آدمی پر صرف 2 ارب روپے کے ٹیکس عائد ہوں گے، بتایا جائے 2 ارب روپے سے…