براؤزنگ ٹیگ

inflation

پٹرول مہنگا ہوتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر اجناس عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں آلو 62 روپے فی کلو، پیاز 50…

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول پانچ روپے مزید مہنگا ہوگیا، خان صاحب! قوم کے اچھے دن کب آئیں گے؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…

لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس جاری

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایائے خورونوش کی فروخت کو سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لئے متحرک ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ریٹس کے مطابق آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول…

مہنگائی کا جن اور میڈیا پر قدغن کی سازش

ہمارے محلے میں ایک چنے کی ریڑھی لگانے والے سے ہم اکثر صبح ناشتے کے لئے پچاس روپے کے چنے لیتے تھے ،کچھ دن قبل جب اس کے گھر گیا تو اس نے بتایا کہ کاروبار کرنا اب غریب اور سفید پوش پاکستانی کے بس میں نہیں رہا، چنے، گھی ،گیس ،بجلی ،پیاز ،آلو…

گزشتہ ماہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 0.58 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات کی جانب سے جارہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ ماہ اگست میں 0.58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، شہری علاقوں میں صارفین کیلئے قیمتوں کے اشاریہ میں 0.48 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 0.72 فیصد کی نمو ہوئی۔…

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 10 روپے اضافہ

لاہور: کھلی مارکیٹ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہو گیا ۔ کھلی مارکیٹ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1130 روپے کا ہو گیا جبکہ راولپنڈی میں 1170 روپے کے قریب بکنے لگا ۔ واضح رہے کہ حکومت نے گندم کی فی من قیمت 1800 روپے مقرر…

تین سالہ حکومتی کارکردگی

جولائی 2018کے انتخابی نتائج کو غیر جانبدارانہ اور صاف شفاف کہیں یا متنازع ، عام انتخابات کے نتائج کی روشنی میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت جیسے بھی سہی تین برس سے کام کر رہی ہے کام کی رفتار کو تیز یاسُست کہیں، حکومت کی تین سالہ کامیابیوں و…

عوام میں بے چینی بڑھنے لگی

موجودہ دور میں قانون کو جس قدر نظرانداز کیا جار ہا ہے، میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا کہ عصمتیں لٹ رہی ہیں، سینہ زوری کے مظاہرے عام ہیں، کمزوروں کی جائیدادوں اور مکانوں پر قبضے ہو رہے ہیں، ملاوٹ کرنے والے پوری دلیری کے ساتھ اپنا…

’’اور معاشی ترقی صرف بڑے سرمایہ داروں کی ‘‘

پچھلے کچھ عرصہ سے وزیراعظم عمران خان قوم کو یہ نوید سنا رہے ہیں کہ ہماری حکومت تعمیراتی شعبہ پر فوکس کر رہی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ تعمیراتی شعبہ سے چونکہ بہت سارے اور شعبہ جات جڑے ہوئے ہیں اس لیے ان شعبہ جات میں بھی ترقی کی لہر چل نکلے گی ۔ ہر…

گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر اشیا مہنگی کر دی گئیں ، گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے تک فی لیٹر مہنگے ہو گئے جبکہ گھی کی قیمت میں 34…