اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ جنگ اور دی نیوز اخبار کے مالک میر شکیل الرحمن ، صحافی انصار عباسی اور ایڈیٹر عامر غوری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی…