ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کی شکست سے متعلق دھونی کی پیشگوئی سچ ثابت، پرانی ویڈیو وائرل
نیو دہلی: انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 5 سال قبل ہی پاکستان کی جیت کی پیشگوئی کر دی تھی۔ ان کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ انڈیا کی شکست بارے بتا رہے ہیں۔
یہ بات ذہن میں رہے کہ مہندر سنگھ…