پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا
کراچی: پاک بحریہ نے ایک بار پھر اپنی بے مثال نگرانی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مہینے کی 16 تاریخ کو بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی کی موجودہ…