بھارتی لوک سبھا کے سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو دورہ بھارت کی دعوت
نئی دہلی : بھارتی لوک سبھا کے اسپیکرنے پاکستان کے چیئرمین سینیٹ کو دورہ بھارت کی دعوت ایک خط کے ذریعے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت کے لئے خط…