براؤزنگ ٹیگ

Indian Media

فیٹف اجلاس سے قبل پاکستان کیخلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر

اسلام آباد: پیرس میں21 فروری سے 4 مارچ تک ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس سے قبل پاکستان کیخلاف بھارت کی جعلی خبروں کی مہم ایک بار پھر زوروں پر ہے۔   کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ یہ پروپیگنڈہ…

عامر خان اپنی تیسری شادی سے متعلق اعلان جلد کریںگے

دبئی: بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ سٹار عامر خان تیسری شادی کا اعلان فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کے بعد کریں گے جو کہ اپریل 2022 میں ریلیز کی جائے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک…

سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے پر بھارتی میڈیا ویرات کوہلی پر سیخ پا

نئی دہلی: جیت کی خوشی ایک دن منانے کے بعد بھارتی میڈیا پھر آپے سے باہر ہو گیا ہے اور ویرات کوہلی پر سوالات کی بھرمار کردی ہے۔ بھارتی میڈیا حسب معمول ایک مرتبہ پھر ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر آپے سے باہر…

پاکستان کیخلاف منفی پروپگینڈا،طالبان کا ایران ،بھارت کو کرارا جواب 

کابل :ترجمان طالبان سہیل شہین نے ایران کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ پنج شیر میں لڑائی کے دوران پاکستانی فوج سے کوئی مدد نہیں لی ،ایران اور بھارت منفی پروپگینڈا کر رہے ہیں ۔ ایرانی پر یس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان…

وادی پنجشیر میں ملوث ہونے کی خبریں، پاکستان نے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے وادی پنجشیر میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حوالے سے بعض بین ا لاقوامی ذرائع ابلاغ کی طرف سے مخصوص مفادات کے تحت دی گئی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ان الزامات کو شرانگیز اور پراپیگنڈہ مہم کا حصہ قرار دیا ہے…