براؤزنگ ٹیگ

Indian Cricket Team

ویرات کوہلی کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست ہے: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ویرات کوہلی کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کی جانب سے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے اعلان نے…

ہربھجن سنگھ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپنر ہربھجن سنگھ نے تمام طرز کی کرکٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہربھجن سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ…

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کی بدترین کارکردگی، وسیم اکرم نے بڑی وجہ بتا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کی لیگز میں عدم شرکت کے باعث بھارتی کھلاڑیوں کو…

مجھے صرف ڈیڑھ گھنٹے قبل ون ڈے کپتانی سے معزولی کی خبر سنائی گئی: ویرات کوہلی کا انکشاف

ممبئی: بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ صرف ڈیڑھ گھنٹے قبل مجھے ون ڈے کپتانی سے معزول ہونے کی خبر سنائی گئی اور پروٹیز کے خلاف ون ڈے میچز کیلئے بھی دستیاب ہوں۔  سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ جنوبی…

ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان

نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کی کپتانی کا اختتام تو ہوا ہی ہے اور اب انہیں ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی…

راہول ڈریوڈ ویرات کوہلی کے بعد روہت شرما کو کپتان دیکھنے کے خواہشمند

نئی دہلی: بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان بنانے کا عندیہ دیدیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ نے اپنے حالیہ بیان میں اس خواہش کا اظہار…

افغانستان کیخلاف اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگیں

نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو پے در پے شکستوں کا سامنا ہے اور آج اسے افغانستان کے خلاف اہم میچ کھیلنا ہے مگر اس سے پہلے ہی ٹیم میں اختلافات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جبکہ سابق انگلش کرکٹر نے دعویٰ…

’بھارتی ٹیم افغانستان سے بھی ہار جائے گی‘ انضمام الحق اور مشتاق احمد کا دعویٰ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹرز انضمام الحق اور مشتاق احمد نے بھی آج افغانستان کے خلاف بھارت کی شکست کی پیش گوئی کر دی ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ…

بھارتی ٹیم افغانستان سے بھی ہار جائے گی مگر کیوں؟ شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارتی ٹیم افغانستان کے خلاف میچ میں بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو گی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ افغانستان کے خلاف…

”ہمیں تھکاوٹ ہو گئی ہے“ بھارتی فاسٹ باؤلر کا حیران کن بیان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پے در پے شکستوں کے بعد بھارتی کھلاڑی بہانے تراشنے لگے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ہم تھکاوٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور اس سے کارکردگی پر اثر پڑتا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی سے…