انتہا پسند ہندوؤں نے محمد شامی کی حمایت کرنے پر ویرات کوہلی کو نشانے پر رکھ لیا
نیو دہلی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں شکست اور محمد شامی کی حمایت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آگئے ۔ آر ایس ایس کے غنڈوں نے بیٹی کیساتھ زیادتی کرکے قتل کرنے کی دھمکی دیدی ۔…