مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس نے سال 2022ءکا آغاز کشمیری نوجوانوں کا خون بہا کر کیا اور مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ظلم کی…