پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کر دیا، انڈین مظالم بے نقاب
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کر دیا ہے۔ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے ثبوت بھی اس ڈوزیئر کا حصہ بنائے گئے ہیں۔
اسلام آباد میں اس اہم موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں…