بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوان کو گرفتار کرنے کے بعد گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع سری نگر کے علاقے ہروان کے داخلی اور…