نیوزی لینڈکےاسپنراعجازپٹیل کاتاریخ ساز کارنامہ
لاہور :بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کے سپنر اعجاز پٹیل نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے تمام وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اعجاز پٹیل نے بھارت کیخلاف زبردست بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اننگز میں دس وکٹیں…