امریکی ادارے ”ناسا“نے بھارت کو پول کھول دیا
نیویارک :امریکی ادارے ناسا نے فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیدیا ،ناسا کا کہنا ہے کہ خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار بھارت ہے ۔
ناسا اَرتھ کی جاری کردی سیٹلائٹ تصویر میں بھارتی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ سے فصلوں…