نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان چھوڑنے میں بھار ت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی
نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔
نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا سرمایہ…