بھارت میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 207 ہوگئی
نیو دہلی: بھارت کی مغربی اور جنوب مغربی ریاستوں میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 207 ہو گئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ، سب سے زیادہ تباہی ریاست مہاراشٹر میں ہوئی جہاں 100 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں…