براؤزنگ ٹیگ

Independence Day

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جائےگا

سرینگر:  بھارت کے یوم آزادی  پرکنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آج جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی کال پر مکمل ہڑتال…

قوم یوم آزادی روایتی جوش اور قومی جذبے کے ساتھ منانے کے لیے پر عزم

اسلام آباد: قوم 14 اگست (پیر) کو 76 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے پر عزم ہے۔پاکستان کا یوم آزادی پاکستانی عوام کے لیے بہت اہمیت کا دن ہے۔ یہ ملک کی آزادی کا جشن منانے اور اس کے بانیوں کی قربانیوں کا احترام…

پاں پاں کرنے کی آزادی

قوم رات کو جشن آزادی منا کر سو گئی تھی۔ اب پھر اگلے سال جاگے گی اور پاں پاں کر کے سو جائے گی۔ ان کے لیے آزادی محض اتنی ہے کہ اس دن سفید شلوار اور سبز شرٹ پہن کر باہر نکلا جائے۔ موٹر سائیکل کے سلنسر کی آواز کو تیز کیا جائے۔ چائنہ سے…

پاکستانیوں نے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں گراں قدر کردار ادا کیا: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں گراں قدر کردار ادا کیا ۔ یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے دفاعی شعبے میں ناقابل یقین…

آج کے دن کشمیریوں کو نہیں بھول سکتے: فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آج کے دن کشمیریوں کو نہیں بھول سکتے ، 80 لاکھ کشمیریوں کو آر ایس ایس کے پیرکار مودی نے پابند سلاسل کر رکھا ہے ۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ آج کے دن کشمیریوں کے…

تمام پاکستانی، ملک کو خوشحال اور پُرامن بنانے میں اپنا کردار ادا کریں: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اندرون ملک اور بیرون ملک تمام پاکستانی ، ملک کو قابل فخر ، خوشحال اور پُرامن ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی…