نوکری کی تلاش میں آنیوالی خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا اسکینڈل، ملزمان گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خواتین پر تشدد اور غیر اخلاقی ویڈیو ز بنانے کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایک متاثرہ خاتون نے جمعہ کے روز ایک گروہ کیخلاف تشدد کرنے اور غیر اخلاقی…