کیا ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ؟
اسلام آباد:ایف بی آر نے ٹیکس نا دہنگان کو بڑا ریلیف دیدیا ،ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مشکلات کو دیکھتے ہوئے آخری تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ۔
ایف بی آ ر کا کہنا ہے گزشتہ دو سے تین روز میں یہ…