اکتوبر میں پاکستانی درآمدات میں 17.5 فیصد اضافہ
اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق ڈاؤد نے کہا ہے کہ اکتوبر2021 میں پاکستانی درآمدات 2 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی رہیں ۔ اکتوبر 2020 میں 2 ارب 10 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی درآمدات تھیں اس طرح درآمدات میں 17.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔…