قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب، اہم قانون سازی مکمل کی جائے گی
اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لئے ہیں جن میں ملکی امور سے متعلق اہم قانون سازی کو مکمل کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمینٹ ہاؤس…