خواجہ آصف کا شہباز شریف سے رابط، پارٹی کو مستحکم کرنے کیلئے اہم مشورہ دیدیا
لاہور: سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کا پارٹی صدر شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابط ، چیزیں بہتر کرنے کے لیے نیشنل ڈئیلاگ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک رابط کے دوران خواجہ آصف نے شہباز شریف کو مشورہ دیا کہ پارٹی مشاورت…