نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا میں ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا
میلبورن: عالمی نمبر ایک سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا میں ایک بار پھر ویزا کینسل ہونے کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین اوپن شروع ہونے سے صرف دو دن پہلے 34 سالہ معروف ٹینس کھلاڑی نوواک جوکوچ…