آسٹریلیا کیخلاف کون سے پاکستانی باؤلرز خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں؟ بریڈ ہوگ نے پریشانی ظاہر کر دی
دبئی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق پنر بریڈ ہوگ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 کے سیمی فائنل میں شاہین شاہ آفریدی اور عماد وسیم آسٹریلیا کیلئے خطرناک ثابت ہوں گے۔
پاک، آسٹریلیا سیمی فائنل پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی…