لاہور ہائیکورٹ کا غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کو نوٹس
اسلام آباد: عدالت نے ایپلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو پاکستان (اے ٹی آئی آر) میں گریڈ 21 کے 10 جوڈیشل ممبران کی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور…