شہریوں کی غیر قانونی حراست، لاہور ہائیکورٹ کا پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کو غیر قانونی طور پر زیر حراست میں رکھنے والے پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا، عدالت نے قرار دیا کہ پولیس گرفتار کرنےکےاختیار کا ناجائز استعمال کر رہی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ…