براؤزنگ ٹیگ

IHC

العزیزیہ ریفرنس: سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج پھر، سیکیورٹی انتظامات سخت

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پھر سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت آج پھر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلا ف اپیلوں پر سماعت آج پھر  ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نواز شریف…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل…

سوشل میڈیا پر مبینہ آڈیولیک کے سورس کی شناخت کی صلاحیت نہیں: پی ٹی اے کا اعتراف

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ادارے کے پاس سوشل میڈیاپر آڈیو لیک کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے تسلیم کیا کہ اسکے پاس…

سائفر کیس، جیل ٹرائل اور جج کی تعیناتی کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم وچیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز…

فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کیس سماعت 22 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیص آباد دھرنا کیس کی…

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرامد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرناکیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں3 رکنی انکوائری کمیشن…

عمران خان کو بڑا ریلیف، سائفر کیس سماعت 16 نومبر تک روکنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں  پی ٹی آئیچیئرمین کی اوپن کورٹ سماعت اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ…

ایون فیلڈ ، العزیزیہ ریفرنس : نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر سماعت آج پھر…

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج دن ڈھائی بجے کے بعد ایک بار پھرسماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس…