براؤزنگ ٹیگ

Iftikhar Hussain Shah

دیانتدار وزیراعظم کے اپنے صوبہ میں ہرسُو کرپشن

آپ یہ تو مانتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے سخت ترین مخالفین بھی اُنہیں کرپٹ نہیں کہتے۔ ہاں، وہ یہ ضرور اور تواتر سے کہتے ہیں کہ وہ ایک نا اہل وزیر اعظم ہیں۔اُن کے مخالفین یہ بھی کہتے ہیں کہ اُنہیں کرپشن کی کیا ضرورت ہے، اُنہوں نے اپنے ارد…

لاہور کی ٹریفک اور پنجاب حکومت کی کارکردگی میں مماثلت

لاہور شہر کی ٹریفک اور موجودہ حکومت پنجاب کی کارکردگی میں آپ کو حیران کن مماثلت نظر آئیگی۔ اگر آپ دونوں کو بغور دیکھیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ دونوں کی کارکردگی کو کوئی مانیٹر کرنے والا ہی نہیں ہے۔آپ لاہور شہر کے کسی بھی علاقے سے تعلق…

”اپنی ’نور مقدم‘ کو درندوں سے خود بچائیں“

 آج کل سوشل میڈیا اور اخبارات ’نور مقدم‘کے قتل اور اس پر ہونے والے ظلم کی تفصیلات سے بھرے ہوتے ہیں۔اس بربریت کے واقعہ کو زیادہ اہمیت اس لیے مل گئی ہے کہ ایک تو ظاہر جعفر نامی نفسیاتی درندے نے نور مقدم پر ظلم کی انتہا کر دی، دوسرے دونوں…

”مہنگا پٹرول‘ بڑھتی گرمی‘ اور لوڈ شیڈنگ کے سائے“

حکومت وقت کی طرف سے اشتہار تو میرے کالم کا اوپر درج’ٹائٹل‘ہو نا چاہیے تھا لیکن آج کے اخبار کے آخری صفحہ پر آدھے صفحہ کا اشتہار حکومت پنجا ب کے محکمہ ایکسائز‘ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے کچھ یوں دیا ہے ”2013-2014 کے بعد مالی…

”لیونگ لیجنڈ (Living Legend)۔۔ جی ایم سکندر“

فطرتاً میں کسی شخص کی تعریف لکھنے سے ہمیشہ گریز پا ہی رہا ہوں لیکن کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی شخصیت کے کچھ پہلو بنی نوع انسان اور خصوصاً غریب لوگوں کے لیے باعث فلاح ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایسے لوگوں کی ستائش نہ…