براؤزنگ ٹیگ

Iftikhar Chaudary

سابق چیف جسٹس کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی ،افتخار چوہدری موقع سے فرار 

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی ،، موٹر سائیکل سوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست  جمع کروادی ۔ درخواست گزار کے مطابق کشمیر ہائی وے اسپورٹس کمپلیکس کے، قریب…