ورلڈ کپ، پاکستان اور آسٹریلیا کا وارم اپ میچ آج ہو گا
حیدر آباد دکن: ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے خلاف اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔
پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 وارم اپ…