براؤزنگ ٹیگ

ICC Cricket World Cup

پاکستان کا آج نمیبیا سے ٹاکر ا ، ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع

ابوظہبی : یو اے ای میں جاری ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔ نیو نیوز کےمطابق میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیوں…

افغانستان کا نمیبیا کو فتح کے لیے 161 رنز کا ہدف

ابوظہبی : آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں جاری میچ میں افغانستان نے نمیبیاکیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ افغانستان کی…

پاکستان کی جیت کی ہیٹرک، سیمی فائنل میں داخل؟

دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ ایونٹ کے 24 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو فتح کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ نیو نیوز کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس…

ویڈیو: پاکستان کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن

سری نگر: بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کا مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا ۔ جیسے ہی بابر اعظم نے 18 ویں اوورز میں دو رنز مکمل کیے تو کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے پاکستان کی جیت کی خوشی میں آتش بازی کی۔…

پاک بھارت ٹاکرا، شاہینوں نے سورماؤں کو دھول چٹا دی

دبئی: پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین سنسنی خیز مقابلے کا ٹاس ہوا جس کو پاکستان نے جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ اور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا

ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی-20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں گروپ اے کی ٹیموں سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان میچ…