روس کا جوہری آبدوز سے ہائپر سونک کروز میزائل کا تجربہ ،بائیڈن پریشان
ماسکو :روس نے آبدوز سے زرقون ہائپر سونک کروز میزائل فائر کرنے کا کامیا ب تجربہ کر لیا ، 6 ہزار 670میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اس میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ۔
طاقت کے بدلتے توازن میں جہاں ہر ملک اپنی دفاعی صلاحیت کو…