"اپنی پارٹی ق لیگ میں واپس جا رہاہوں”،حسین الہی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے
لندن: حسین الٰہی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی حسین الہی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر دوبارہ ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کااعلان کیا۔
حسین الٰہی نے لندن میں پریس…