ہم شہباز شریف کو بطورِ وزیراعظم کے امیدوار دیکھنا چاہتے ہیں، حسین نواز
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ہم شہباز شریف کو بطورِ وزیراعظم کے امیدوار دیکھنا چاہتے ہیں اور نوازشریف کے فیکٹری وزٹ میں کون سی پریشانی والی بات ہے۔
برطانیہ میں نواز شریف کے فیکٹری کے دورے کے…