صدر مملکت نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور صدر مملکت عارف علوی نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے اور…