براؤزنگ ٹیگ

Humayun Saleem

عدلیہ پر زوال کیوں آیا؟؟؟؟

(دوسری اور آخری قسط) اس میں کوئی شک نہیں کہ عدلیہ نے بہت سے اچھے فیصلے بھی کئے اور تمام دبائو کو مسترد کر دیا و ہ فیصلے آج بھی عدلیہ کا جھومر ہیں ۔ان فیصلوں میں ایک فیصلہ عاصمہ جیلانی کیس کا ہے جس کاذکر نہ کرنا نا انصافی ہو گی۔ عاصمہ…

عدلیہ پر زوال کیوں آیا؟؟؟؟

ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق اس پاکستان کی عدلیہ کا انصاف فراہم کرنے میں 126واں نمبر ہے جبکہ پاکستان کی عدلیہ کو جو مراعات دی جا رہی ہیں وہ دسویں نمبر پر ہیں۔یہاں سوال تو اٹھتا ہے کہ ایک ریاست جس کا نام ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان ہو جس کا…

کیا الٹی گنتی شروع ہو گئی؟

تجزیہ نگار آجکل یہ پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ عمران حکومت کا وقت شہادت آ چکا ہے۔ان میں وہ تمام تجزیہ کار شامل ہیں جو اس حکومت کے بڑے سپورٹر تھے آجکل ان میں سے بہت سے توڈوبتی کشتی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں او ر موجودہ حکومت کی مخالفت میں ایک…

اسٹیبلشمنٹ کی ایک کہانی

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ نے بہت سے فیصلے کئے ان میں سے کچھ درست ثابت ہوئے اور کچھ وقتی طور پر تو ٹھیک رہے لیکن بعد ازاں ان کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا۔ان سے عوام کا جانی اور مالی نقصان بہت ہوا۔ ایسے وقت جب عوام ان فیصلوں کا نقصان بھگت رہی…

ڈینگی وائرس،شہباز شریف اور عثمان بزدار

پاکستان اس وقت ایک انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے،ایک طرف مہنگائی کا عفریت کھڑا ہے دوسری طرف آفات اور وباؤں کی بھی کمی نہیں۔خدا خدا کر کے کرونا سے تھوڑا سا سانس ملا تھا کہ اب ڈینگی وائرس کی وبا نے آن لیا ہے۔ڈینگی وائرس کے بارے میں رائل…

سلیم کرلا سے ڈاکٹر امبر شہزادہ تک

گورنر سٹیٹ بنک کا بیان سن کر نجانے کیوں لاہور میں ہونے والے ایک الیکشن کا کردار سلیم کرلا یاد آ گیا ساتھ ہی اسی طرح کے کچھ اور کریکٹر جن میں شریف دیوا،ایم پی خان اور امبر شہزادہ بھی یاد آنے لگے۔ یہ تمام کریکٹر وہ تھے جو کھلے عام کہتے تھے کہ…

مہنگائی روکنے کا فارمولااور اکرم چودھری

مہنگائی،مہنگائی،مہنگائی ہر طرف صرف ایک ہی چرچہ ہے اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ اپوزیشن کو بھی ہوش آ گیا ہے اس نے بھی گزشتہ روز سے مظاہرے شروع کر دیئے ہیں پی ڈی ایم،پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی علیحدہ علیحدہ مہنگائی کے خلاف جلوس نکال رہے ہیں جس کے…

مختاراں مائی پارٹ 2

دولت حاصل کرنے کے لئے کیا کیا حربے آزمائے جاتے ہیں بندہ دیکھ اور سن کر حیران رہ جاتا ہے اور ایسا کرنے والے یہ بھی نہیں سوچتے کہ اس سے ملک بھی بدنام ہوسکتا ہے۔ایسا کرنے میں خواتین بھی مردوں سے پیچھے نہیں رہیں تقریباً تین دہائی قبل ایسا ہی…

گوئبل سے گوئبلز تک۔۔۔

ہٹلر کے دور میں ہر سرکاری وردی اور سرکاری عمارت پر بدنام زمانہ سواستیکا علامت ہٹلر کی تصاویر ہر جگہ دکھائی دیتی تھی۔جرمن ایک دوسرے کو ہیل ہٹلر کے ساتھ سلام کرتے! بازو کی سلامی۔ اور یہ سب کروانے کا ذمہ دار سرکاری شعبہ ڈاکٹر روشن اور…

پھر خون کا حساب کون لے گا؟

صحافتی کیریئر میں اے پی ایس سمیت بہت سے حادثات،بم دھماکوں کی کوریج کرنے کا اتفاق ہوا۔اے پی ایس کے بچوں کے مرنے کی تعداد ایک ایک کر کے بڑھ رہی تھی دل خون کے آنسو رو رہا تھا۔مون مارکیٹ میں دھماکہ ہوا کوریج کر رہے تھے کہ ایک اور دھماکہ ہو گیا…