براؤزنگ ٹیگ

Humayun Saleem

لاہوروالے کرکٹ کو کوسنے پر مجبور ۔۔۔

سری لنکا کی ٹیم کے ساتھ ایک حادثہ ہوا اس وقت دہشت گردی عروج پر تھی اور پاکستان میں کرکٹ کا خاتمہ ہو گیا ٹیم کو دبئی جا کر کھیلنا پڑتا تھا خیر آہستہ آہستہ کرکٹ بحال ہونا شروع ہو گئی ۔لیکن بدقسمتی سے جب بھی لاہور میںمیچ ہوتا ہے ایسا محسوس…

پاکستان کے خلاف غیر ملکی سازشیں

بلوچستان میںایک بار پھر دہشت گردوں نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔گزشتہ ایک دو روز سے نوشکی اور پنجگور کے علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملوں کو کامیابی سے پسپا کر دیا ہے جس میں 13 دہشت گرد ماردئے اور علاقے میں چھپے دہشت گردوں کی…

ساجد عمر گل کا سفر آخرت

شاعر،صحافی،ناول نگار ساجد عمر گل جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ دل نہیں مانتا ۔ہاتھ لکھتے ہوئے کپکپا رہے ہیں ساتھ نہیں دے رہے ۔لیکن کیا کروں کیسے یقین نہ کروں خود اسے سفر آخرت پر روانہ کر کے آیا ہوں ۔ساجد گل کے سفر آخرت میں ہر دوست آبدیدہ تھا…

سندس فاؤنڈیشن…منوبھائی اور جنت کے خریدار

منو بھائی ایک عظیم صحافی کالم نگار تو تھے ہی لیکن ان کی زندگی کا ایک خوبصورت پہلو اور بھی تھا وہ ہے سندس فاؤنڈیشن جہاں تھیلیسیمیا اور ہیمو فیلیاکے معصوم بچوں کا علاج ہوتا ہے۔منو بھائی جہان فانی سے خود تو چلے گئے لیکن وہ اپنے ا نسانیت کی…

سفری سہولتیں اور لاہور

برطانیہ جانے کا جب بھی اتفاق ہوا وہاں انکی پبلک ٹرانسپورٹ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا ۔جہاں بھی جانا ہو اگر آپکے پاس اپنی سواری نہیں ہے تو کوئی فکر کی بات نہیں اگر لندن کی بات کریں تو آپ ٹیوب ٹرین میں ہر جگہ جا سکتے ہیں جہاں ٹیوب ترین نہ…

عوام کی پریشانی میں محکمہ سوئی گیس کا اچھا اقدام

ن لیگ کی طرف سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کیلئے احتجاج،ہڑتال اور پھر لانگ مارچ کا اعلان اور حکومت کے خاتمے کیلئے حکمت عملی کی دھمکی نے طبل جنگ بجا دیا ہے اور ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف صف آرا…

ایک نظر وزیر اعلیٰ پنجاب پر

پنجاب میں جب سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنایا گیا تو عمران خان کوشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ایک ایسے شخص کو وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا ہے جسے کچھ بھی علم نہیں ۔میرا شمار شاید لاہور میں رہنے والے ان چند افراد میں سے تھا جو سردار عثمان…

عوام جائیں بھاڑ میں۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان اور ان کے حواری ہر دوسرے دن یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے ۔ اور اب تو ان کے وزراء یہ بھی کہہ چکے ہیں اگر دوائیاں کچھ مہنگی ہو گئی ہیں تو کیا فرق پڑتا ہے یقینا انہیں فرق نہیں پڑتا عوام کو پڑتا ہے…

کفارہ کون ادا کرے گا ؟

اس دفعہ کرپشن کی سالانہ ریٹنگ میں پولیس پہلے اور عدلیہ دوسرے نمبر پر آئی ہے۔ ایک سروے کے مطابق کوئی بھی سرکاری محکمہ کرپشن سے پاک نہیں۔ ہر جگہ کرپشن کے مختلف ریٹ ہیں اور ہرگزرتے دن کیساتھ کرپشن کی لعنت میں جس تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے وہ ہم…

سری لنکا۔۔۔ ہم شرمندہ ہیں

سعادت حسن منٹو لکھتے ہیں کہ شیطان اتنا بڑا گستاخ تھا کہ سیدھا خدا کو کہہ دیا کہ میں نہیں کرتا سجدا اور مردود ہوگیااور خدا اتنا فراغ دل ہے کہ اس نے اختلاف رائے پر شیطان کو مارا نہیں بلکہ مہلت دی کہ اپنے نظریے پر لوگوں کو قائل کرسکتا ہے تو…