ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کیلئے بری خبر
لاہور: ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کیلئے بری خبر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہو جائے گی۔
ایڈیشنل ایس پی سٹی ٹریفک پولیس لاہور شہزاد خان کا کہنا ہے…