براؤزنگ ٹیگ

Housing Loan

بدقسمتی سے کسی حکومت نے گھروں کی تعمیر کیلئے غریب طبقے کی مدد نہیں کی، وزیراعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی حکومت نے گھروں کی تعمیر کے لیے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی نہ ہی بینکوں سے گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں کے حصول پر کبھی توجہ دی گئی۔   نیا پاکستان…