سیاحوں سے ناجائز منافع لینے پر مری میں 15 ہوٹلز سیل
مری: سانحہ مری کے بعد سیاحوں سے ناجائز منافع کمانے والے ہوٹلوں کیخلاف پنجاب حکومت و ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔
حکام کے مطابق چند دنوں قبل پیش آئے سانحہ مریکے بعد ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے. پنجاب حکومت و ضلعی…