مافیاز سے مقابلہ ہے، غریبوں کیلئے جو ہم نے کیا کسی نے نہیں کیا: وزیراعظم
اٹک : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے ہمارا انحصار دارمدات پر ہے اس لیے جب باہر قیمتیں بڑھتی ہیں تو یہاں بھی قیمتیں بڑھتی ہیں۔غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام پر بوجھ کم…