براؤزنگ ٹیگ

hospital

تیر رفتار کار کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

شکار پور: صوبہ سندھ میں شکار پور کی قومی شاہراہ پر جنوں بائی پاس کے مقام پر تیز رفتار کار دھند کے باعث کھائی میں جا گری جس کے باعث کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

ہائی وے پر ٹریلر اور سکول وین میں تصادم، دو بچے جاں بحق، متعدد زخمی

رینالہ خورد:  نیشنل ہائی وے شیرگڑھ بائی پاس کے قریب ٹریلر اور سکول وین میں تصادم کے باعث سکول جانے والے دو بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق نیشنل ہائی وے پر  تیزرفتار ٹریلر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے…

رہنما ایم کیو ایم کمرہ عدالت میں گر گئے، آپریشن کیلئے اسپتال منتقل

کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیو ایم ) کے رہنما رؤف صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ رؤف صدیقی ہائیکورٹ میں جسٹس صلاح الدین پنہور کی عدالت میں موجود تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث گر گئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے…

شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق، 150 زخمی

نینواہ: عراق کے صوبہ نینواہ کے ضلع ہمدانیہ میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ نینواہ کے ڈپٹی گورنر حسن العلق نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ 113 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق…

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

لاہور:تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں ملی ہے ۔ ان کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز…

ڈیرہ اللہ یار میں دستی بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار: صوبہ بلوچستان میں دستی بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔   پولیس ذرائع سے بتایا ہے کہ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں…

ڈسکہ کے سول ہسپتال میں او ٹی اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا

ڈسکہ: سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کے بجائے آپریشن تھیٹر (او ٹی) اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا جس کے بعد متعلقہ حکام نے 6 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔   واقعہ سے متعلق متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں سے ایک…

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، ہسپتال میں مختلف ٹیسٹ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا تھا۔    ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لے…

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے اور ان کی بیٹی نے لوگوں سے صحت یابی کیلئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔  کوالالمپور سے خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ سابق وزیراعظم کا صرف ایک ہفتے قبل ایک معمولی…

پشاور، خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 انتقال کر گئے

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 انتقال کر گئے۔   اتوار کو لیڈی ریڈنگ اسپتال کےگائنی سی یونٹ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی تاہم اب ان میں سے 4 بچے انتقال کر گئے۔…