کہیں آپ بھی یہ زہریلا شہد تو نہیں استعمال کر رہے ؟
لاہور :سر دیاں آتے ہی جہاں بیماریاں ہر دوسرے تیسرے انسان کو گھیر لیتی ہیں وہیں سردیوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے شہد کو بھی ملاوٹ مافیا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور عوام کو زہریلا شہد فروخت کرنے لگے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق…