ہوم اکنامکس کالج کا نوحہ
میں ’نئی بات میڈیا نیٹ ورک‘ کے اپنے دفتر جانے کے لئے جب بھی مین بلیوارڈ گلبرگ سے انڈسٹریل ایریا کی طرف گاڑی موڑتا ہوں تو میرے سامنے ہوم اکنامکس کالج کی سرسبز اورشاندار عمارت آجاتی ہے، اس کالج کو فروری2018 سے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا…