براؤزنگ ٹیگ

Hollywood

برٹنی اسپیئرز کا والد اپنی بیٹی کی خفیہ نگرانی کرواتا رہا، امریکی اخبار کا دعوی

لاس اینجلس: امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کے والد بیٹی کے منگیتر، قریبی دوستوں اور وکیل سے بات چیت کی نگرانی کرواتا رہا۔    نیو یارک ٹائمز کے مطابق نجی سیکیورٹی فرم بلیک باکس کے عہدے دار نے بتایا کہ برٹنی…

ڈینیئل کریگ برطانوی رائل نیوی کے اعزازی کمانڈر منتخب

لندن: جیمز بانڈ فلموں کے معروف اداکار ڈینیئل کریگ کو برطانوی رائل نیوی نے اعزازی کمانڈر بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیمز بانڈ فلموں کے اداکار 53 سالہ ڈینیئل کریگ نے کہا کہ وہ اسے اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ ادکار جو کہ ان…

سرطان میں مبتلا مشہور امریکی کامیڈین نورم میک ڈونلڈ کا انتقال

لاس اینجلس: امریکا کے مشہور کامیڈین نورم میک ڈونلڈ انتقال کر گئے ہیں، آنجہانی کی عمر 61 برس تھی جو کافی عرصہ سے سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نورم میک ڈونلڈ 9 سال تک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا رہے لیکن انہوں…

ڈراؤنی فلمیں دیکھیں اور انعامی رقم حاصل کریں، امریکی کمپنی کا اعلان  

سان فرانسسکو: ایک امریکی کمپنی نے انوکھی آفر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شہری 13 ڈراؤنی فلمیں دیکھے گا، اسے ہر ایک فلم کے بدلے 100 ڈالر دیئے جائیں گے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان ایک امریکی کمپنی فنانس بز کی جانب سے کیا گیا…

نشے کی زیادتی، مشہور امریکی اداکار مائیکل ولیمز کا انتقال

لاس اینجلس: ایچ بی او کی مشہور ڈارمہ سیریز ''دی وائر'' میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مشہور ایکٹر مائیکل کے ولیمز نشے کی زیادتی کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ مائیکل کے ولیمز کو ان کی جاندار اداکاری کی وجہ سے تین دفعہ ایمی ایوارڈز کیلئے…

رنویر سنگھ کو فلموں کیلئے موزوں نہیں سمجھتا تھا: کرن جوہر

نیو دہلی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور پروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اُن کی نظر میں بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ فلموں کیلئے موزوں اداکار نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں کرن جوہر نے اعتراف کیا کہ جب انہوں نے رنویر سنگھ کو پہلی…