لاہور ائیرپورٹ پر ابوظہبی جانے والے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد
لاہور: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران ابوظہبی جانے والے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد کر لی۔
اے ایس ایف ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مسافر میر زوہیب…