پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز
لاہور: پاکستان میں جگر کے عارضہ ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افرا کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے 80 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں۔ ان میں اکثریت نوجوانوں کی ہے جن کی عمریں 26 سے 35 سال کے درمیان…