براؤزنگ ٹیگ

health

"آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس لازمی "، تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن پر عہد

اسلام آباد : تمباکونوشی کو مضرصحت قرار دیاجاتاہے ۔ 31 مئی کوتمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایاجاتا ہے اور آئندہ نسلوں میں اس کی آگہی کے لئے تقاریب کا اہتمام کیاجاتا ہے۔تمباکو کی صنعت کی مہلک مصنوعات پاکستانی بچوں کے حال اور مستقبل کو تاریک…

"تمباکو نہیں خوراک اگائیں”، تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن

لاہور:تعلیمی محققین اور پیشہ ور افراد کے ایک نیٹ ورک کیپٹیل کالنگ کی رپورٹ کے مطابق آج تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایاجارہاہے ۔ اس سے حکومت کو واضح پیغام جاتا ہے آئندہ بجٹ میں تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔ رپورٹ…

نیگلیریا وائرس سے کراچی میں ایک ہفتے میں 3 اموات ہوگئیں

کراچی: نیگلیریا وائرس سے کراچی میں ایک ہفتے میں 3 اموات ہوگئیں۔کراچی میں نیگلیریا وائرس پھیل رہاہے اور اس وجہ سے اب اموات بھی سامنے آئی ہیں۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں ڈیٹا اکٹھاکرنا شروع کردیا ہے تاکہ حفاظتی اقدامات…

کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے۔   غیر ملکی  خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کی…

وزیراعظم کا مہاتیر محمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسپتال میں زیر علاج ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ 'میری…

ملیٹھی کے بے شمار جادوئی فوائد جو آپ کی صحت کیلئے معاون ثابت

کراچی: ملیٹھی ایک معروف جڑی بوٹی ہے جو زمین کی گہرائی میں پائی جاتی ہے۔ عموماً یہ گلے کی خراش اور دیگرعارضوں میں استعمال ہوتی ہے لیکن طبی ماہرین ملیٹھی (لیکرائس) کو سپرفوڈ بھی قرار دیتے ہیں۔   ملیٹھی میں کئی طرح کی معدنیات، اینٹی…

لوگوں کو ریاست مدینہ کی سمجھ ہے نہ ایلیٹ کلاس کو غریبوں کی فکر: عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب گھرانے پر بیماری آجائے تو بہت مشکل ہوجاتی ہے۔ والدہ کی بیماری کے باعث مجھے ان چیزوں کا اندازہ ہوا۔ والدہ کی بیماری کے بعد شوکت خانم ہسپتال بنانے کا سوچا۔ لاہور میں پنجاب نیا…

پولیو کیسز میں کمی کے باوجود پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت  نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او  نے  پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کردی ۔پاکستان پر پولیو کی وجہ سے سفری پابندیاں مئی 2014 میں عائد…

ملک میں بڑی تیزی سے کورونا وائرس کی وبا پھیل رہی ہے، جرمن وزیر صحت

برلن: جرمن وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں بڑی تیزی سے کورونا وائرس کی وبا پھیل رہی ہے اور امکان ہے کہ جس کسی نے بھی ویکسینیشن نہیں کروائی ہے اس موسم سرما کے اختتام تک وبا میں مبتلا ہو جائے گا اور ان میں کچھ لوگ موت کا شکار بھی ہو جائیں گے۔…

کھیرا کھانا کس وقت پریشان کُن ثابت ہو سکتا ہے، وجہ سامنے آ گئی

لاہور: سلاد میں استعمال میں ہونے والا کھیرا جو اپنی بیش بہا خصوصیات کی وجہ سے سے ہر ایک کی ہی پسند ہوتا ہے اور کھیرا صحت پر بے شمار فوائد سمیت ڈیہائیڈریشن سے بھی بچاتا ہے جبکہ کھیرے کے باقاعدہ استعمال کے نتیجے میں صحت پر متعدد حیرت انگیز…