براؤزنگ ٹیگ

health workers

مزید 23 ہیلتھ ورکرز میں کورونا کی تصدیق، تعداد 17033 ہوگئی

اسلام آباد: 24 گھنٹے میں ملک میں 23 ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی تصدیق ہوئی ۔ 15 ڈاکٹرز، 5 نرس، 3 ہیلتھ سٹاف کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ۔ ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 17033 ہو گئی ۔  10202 ڈاکٹرز، 2415 نرسز، 4416 ہیلتھ سٹاف…

کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 528 ہوگئی

اسلام آباد ( نیو نیوز) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 528 ہوگئی ہے جن میں 9874 ڈاکٹرز، 2357 نرسز، 4297 ہیلتھ اسٹاف کورونا پازیٹو ہوچکے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ…